11 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کرتا ہوا ایک نو دریافت شدہ سیارچہ زمین سے 66 ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے گزرتا دیکھا گیا ہے۔7 میٹر طویل یہ سیارچہ جسے ‘2021 این اے’ کا نام دیا گیا ہےیہ سیارچہ زمین سے ایک قمری فاصلے تقریبا384401 کلومیٹرکے اندر2021 کے آغاز کے بعد سے اب تک گزرنے والا 68 واں سیارچہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا۔

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے…

منال خان اور احسن محسن کے ولیمے کے سوشل میڈیا پرچرچے

معروف پاکستانی اداکارہ منال خان احسن محسن اکرام کے ہمراہ جمعۃ المبارک…

مینار پاکستان واقعہ کی متاثرہ خاتون آج جیل میں 40 ملزمان کو شناخت کریں گی

یوم آزادی پرمینارِپاکستان پرخاتون سےدست درازی کرنےوالوں میں سے 40 افراد کو…