11 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کرتا ہوا ایک نو دریافت شدہ سیارچہ زمین سے 66 ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے گزرتا دیکھا گیا ہے۔7 میٹر طویل یہ سیارچہ جسے ‘2021 این اے’ کا نام دیا گیا ہےیہ سیارچہ زمین سے ایک قمری فاصلے تقریبا384401 کلومیٹرکے اندر2021 کے آغاز کے بعد سے اب تک گزرنے والا 68 واں سیارچہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جے یو آئی حکمراں جماعت تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرانے کیلئے تیار

جے یو آئی حکمراں جماعت تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرانے کیلئے…