یمن میں ایک بلی اور بلے کی شادی اور ان کا باقاعدہ نکاح خواں کے ذریعےنکاح پڑھے جانےکی ہےخبرنےلوگوں کوحیران کر دیا ہےبلی اوربلی کےنکاح اور شادی کی تقریب کا واقعہ المعلا ڈاریکٹوریٹ میں ہوا بلی اور بلے کی شادی کی تقریب میں پڑوسیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
— فيديوهات منوعة (@EsmailBaher) June 16, 2022