ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لڑکی سے زیادتی کیس میں کرکٹر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین کی عبوری ضمانت منظور کرلی،اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج عطاء ربانی نے 5 جنوری تک ایک لاکھ روپے کے عوض ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظورکی جب کہ عدالت نےپولیس کو نوٹس جاری کرکے آئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چیف جسٹس کے خلاف ہتک آمیز تقریر، پی پی رہنما گرفتار

اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے چیف جسٹس کے خلاف ہتک…

مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قوم آج یوم استحصال منا رہی ہے

مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے پوری قوم آج یوم استحصال منارہی…

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں

شعیب اختر کی والدہ انتقال کرگئیں والدہ کی طبیعت اچانک خراب ہونےپرانہیں…