پارلیمنٹ لاجز میں خاتون رکن قومی اسمبلی کوچوہا کاٹ گیا پارلیمنٹ لاجز میں چوہوں کے راج کا دیرینہ مسئلہ حل تونہیں ہو سکا تاہم ایک اور خاتون رکن اسمبلی چوہوں کے نشانے پر آگئیں تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی کو چوہےنے کاٹ لیاشاہدہ رحمانی کا کہنا تھاکہ رات کو سو رہی تھی، ہاتھ پر چوہا کاٹ گیا