‏عالمی بینک نے پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیہ  کے مطابق پاکستان کے لیے رقم کی منظوری عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے دی۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم پاکستان میں بنیادی صحت کے نظام میں بہتری کے لیے خرچ ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی کابینہ نے گندم اور یوریا کی ہنگامی درآمد کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 28 اکتوبر کے دو فیصلوں کی سرکولیش سمری…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

قومی اسمبلی کی 11 نشستیں خالی ہوگئیں،الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کے…

ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفترخارجہ مقرر

ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفترخارجہ مقرر کردی گئیں۔ممتاز زہرہ بلوچ کو ترجمان…

تحریک انصاف نے لانگ مارچ کا نیا شیڈول جاری کر دیا

نئے شیڈول کے مطابق جہلم تک کا پلان جاری کیاگیا عمران خان…