وزیراعظم شہباز شریف نےمختلف سیکٹرزمیں سرمایہ کاری بڑھانےکیلئےٹاسک فورس بنانےکی ہدایت کر دی برآمدی صنعتوں کےخام مال پرتمام ٹیکس ختم کیےجائیں،حکومت ملک میں ایکسپورٹ کوالٹی کی زرعی اجناس کی پیداواریقینی بنارہی ہےسیکٹری کامرس اور سیکٹری سرمایہ کاری بورڈکوسرمایہ کاروں کےمسائل فوری حل کرنےکی ہدایت کی، کہا ایک ہفتے کے اندر تمام مسائل کا سدِ باب کرکے رپورٹ پیش کی جائے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.