خیبر پخونخوا کے علاقے شبقدر میں تحریک انصاف کےورکرز کنونشن میں سابق وزیر دفاع پرویزخٹک نےتقریر سے قبل صحافیوں کو اپنے سامنے سے ہٹ جانے کا کہہ دیا۔  پرویز خٹک نےتقریر سےقبل صحافیوں کو کہا کہ انہیں فوٹو بنوانے کا شوق نہیں ہے،سامنے سے ہٹ جانے کے کہنے پر صحافیوں نے احتجاجاً کوریج چھوڑ کر کنونشن سے واک آوٹ کردیا۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کے ڈالر ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئے

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں17کروڑ ڈالر کی مزید کمی کے…

لاہور،سال 2022 کے 365 دنوں میں 2 ہزار سے زائد مرتبہ ہوا احتجاج

سال 2022 میں لاہور کی سڑکیں، اہم مقامات احتجاج کی زد میں…

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جس سےلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما…

عمران خان کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ:وزیر قانون

 بیرسٹراعظم نزیر تارڑ نےپاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان…