اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا کہ جب اسامہ کو مارا گیا تو پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے،
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے آپ کو خود ذلیل کیا، ماضی میں ڈرون حملوں کی اجازت دی اور لوگوں کے سامنے مذمت کرتے تھے،
انہوں نے کہا کہ اگر وہ اجازت نہیں دیں گے تو پھر ہم نے اجازت کیوں دی؟کیا ہمیں اجازت دیں گے کہ لندن میں ڈرون ماریں،جہاں 30سال سے لندن میں ایک دہشتگرد بیٹھا ہوا
ہے