افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی لانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ‏گئیں،یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ افغانستان سے سعودی عرب جانے والے سیکڑوں ‏پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے ہیں جنہیں وطن واپس لانےکیلئے حکمت عملی ترتیب دے دی ‏گئی ہے۔افغانستان سے واپس آنے والے پاکستانیوں کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آنے پراپنےگھروں کو جاسکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

12 people in Rahim Yar Khan die of ‘mysterious disease’

It emerged that twelve people of the Laghari clan, Rahim Yar Khan,…

سعودی عرب نے مسافروں کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی

سعودی عرب نے کورونا کیسز میں کمی آنے کے بعد مملکت میں…

Death toll in Honduras prison riot rises to 46

At least 46 women were killed in a riot at a women’s…