صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں رنگ و نسل کے امتیاز کے بغیر مظلوموں کی حمایت جاری رکھنی چاہیے۔ترجمان پاک فضائیہ کےمطابق پاک فضائیہ کےائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ، کراچی میں 35 ویں ائیر وار کورس کی گریجویشن تقریب کا انعقاد ہوا جس میں صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کالے شیشوں، فینسی و بوگس اور بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن

سی ٹی او لاہور کےمطابق کالے شیشوں پر 500 کی بجائے 2500…

چوہدری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینیئرنائب صدر مقرر

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئر نائب…

پاک آرمی نے نانگا پربت پر پھنسے دونوں کوہ پیما ریسکیو کر لئے

پاک آرمی نےایوی ایشن ہیلی کاپٹرز کےذریعےنانگا پربت پر پھنسےدونوں کوہ پیماؤں…

والٹن روڈ، قربان سکول کے قریب دکان سلنڈر دھماکہ

 والٹن روڈ، قربان سکول کے قریب ایل پی جی گیس ریفلنگ کی…