جرمنی میں آج سے 17جون کے دوران ایف اے ٹی ایف کااجلاس ہوگااجلاس میں پاکستان کودیئےگئےدو ایکشن پلان کے 34 نکات پرعملدرآ مد کی رپورٹ کاجائزہ لیا جائےگا اوران نکات پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کےلیےپاکستان کےآن سائٹ وزٹ کا فیصلہ کیا جائےگااس کےبعد پیرس میں رواں برس اکتوبر میں ہونے والے پلینری اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سےنکالنےکافیصلہ ہوگا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.