انٹربینک میں آج بھی روپےکےمقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کےاختتام پر ڈالر 50 پیسےمہنگا ہوکر 218.38 روپےکا ہے،انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبارکےاختتام پر ڈالرکابھاؤ 217.88 روپے تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.50 روپےمہنگا ہوکر 222 روپےکا ہے۔خیال رہےکہ گزشتہ روز بھی روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا تھا جس سےڈالرکا بھاؤ کم ہونےکی لہر پندرہویں روزٹوٹ گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پسے ہوئے طبقے کا ہر حال میں خیال رکھنا ہوگا ،شہبازشریف

شہباز شریف نےکہا ہےکہ پسے ہوئے طبقے کا ہر حال میں خیال…

یہ الیکشن نہیں بلکہ ملک کا ریفرنڈم ہے، عمران خان

یہ الیکشن نہیں بلکہ ملک کا ریفرنڈم ہے،  عمران خان نے کہا کہ…

گیس کی فراہمی کےحوالےسے بلوچستان کےساتھ امتیازی رویہ ناقابل برداشت ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلئ نے کہا کہ شدید سرد موسم میں شہریوں کو گیس میسر…

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، 100 انڈیکس 1250 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100…