سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ الیکشن چوری کر کے حکومت میں آئے تھے۔نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن چوری ہوتے ہیں اور ساری دنیا جانتی ہے کہ کیوں اور کیسے چوری ہوتے ہیں۔جس پر اینکر نے سوال کیا کہ آپ بھی 2013 میں الیکشن چوری کر کے حکومت میں آئے تھے۔توانہوں نےجواب دیا بلا شبہ،مگرآپ کون ہوتے ہیں پوچھنے والے
