پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے بھی استعفیٰ دے دیا ہےوسیم خان نےاختیارات میں کمی کی وجہ سےاستعفیٰ دیا جبکہ وسیم خان کی مدت ملازمت فروری2022 میں ختم ہونی تھی۔وسیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو پیش کیا، ان کے استعفے کے بارے میں بورڈ آف گورنرز فیصلہ کرے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور پولیس کا چھاپہ، ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتازگرفتار

ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق پولیس دیواریں پھلانگ کر رائے ممتاز کےگھرکےاندرداخل…

کویت :آئل کمپنیوں میں ہزاروں ملازمتوں کی آسامیاں

کویت سٹی : کویت پیٹرولیم کارپوریشن اور اس کے ذیلی اداروں کے…

آئی پی ایل 2022: مایوسی کے بادل نہ جھٹے،کوہلی تیسری بار صفر پر آؤٹ

ویرات کوہلی اتوار کو اس آئی پی ایل سیزن میں  تیسری  بار…