والٹن کے علاقے میں 13 سالہ لڑکی مبینہ طور اغوا ہوگئی،ملزم بلال نے ساتھیوں کے ہمراہ مل کر اسما نامی لڑکی کو اغوا کیا،پولیس لڑکی بازیاب کرانے میں ناکام ہوگئی۔والٹن کا رہائشی محمد شجاعت کے مطابق اسکی 13 سالہ بیٹی اسما گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزم بلال اپنے ساتھی کے ہمراہ آیا اور اسلحے کے زور پر بیٹی کو آغوا کر کے لے گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت سندھ کا ادنیٰ ملازم اربوں مالیت اثاثوں کا مالک نکلا

کراچی: سندھ میں کرپشن کی ایک اور داستان سامنے آئی ہے، جہاں…

KP police foils terrorist attack in Tank

Khyber Pakhtunkhwa (KP) police thwarted a terrorist attack on a police station…

فاطمہ بھٹو پرانے پاکستان کی واپسی پر ناخوش

فاطمہ بھٹونےٹوئٹ میں لکھا کہ میں ہمیشہ سےعمران خان کی سیاست کی…