مشیرداخلہ واحتساب شہزاد اکبرکا کہنا ہےویکسین درآمد کرنےجیسےمعاملات وزیراعظم خود دیکھتے ہیں مجھ سےکسی نے رابطہ نہیں کیاویکسین منگوانی ہے اور اِس میں نیب رکاوٹ بن رہا ہے اگر رولز، قاعدے اور قانون کے مطابق چلیں گے تو نیب سے مسئلہ نہیں ہوگا۔اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ نیب کی وجہ سے کوئی بہت بڑا کام رکا ہوا ہوگا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.