لاہور:پنجاب حکومت نے لاہور سمیت تمام شہروں میں 25 ہزار بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا ،لاہور کی شاہراؤں کی مانیٹرنگ کیلئے400 سے زائد انسپکٹرز بھرتی کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں شاہراؤں کی دیکھ بھال، مرمت اور مانیٹرنگ کیلئے الگ سے فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت لاہور سمیت صوبے کے تمام شہروں میں 25 ہزار افراد بھرتی کیے جائیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.