کراچی میں پولیس نے بپھرنے والے قربانی کے جانور کو مارنےکے لیے جدید اسلحےکے استعمال کی تحقیقات شروع کردیں۔خیال رہےکہ کراچی کے علاقے یونیورسٹی ہاؤسنگ سوسائٹی (اسکیم 33) میں قربانی کے لیے لایا جانے والا بھینسا بپھر گیا تھا، رسی توڑ کر بھاگنے والے بھینسے کوسیکیورٹی گارڈز اور مقامی افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کیا اور نڈھال ہونے کے بعد اسے ذبح کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بہت جلد پاکستان سمارٹ فون برآمد کرنے والا ملک بن جائے گا

اسلام آباد :حکومت کی مثبت معاشی پالیسی کام کر گئی، دنیا کی…

عطااللہ تارڈ کی سنی گئی :حلقہ این اے 133 میں ن لیگ کے امیدوار

عطااللہ تارڈ کی سنی گئی :حلقہ این اے 133 میں ن لیگ…

پنجاب میں رینجرز کو مظاہرین کو روکنے کیلئے اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت

پنجاب میں رینجرز کو مظاہرین کو روکنے کیلئے اسلحہ استعمال کرنے کی…