بیجنگ: سائبر سیکیورٹی محققین نےخبردارکیا ہےکہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو مبینہ طور پر ہیک کیےجانےکی ایک کوشش میں ایک ارب لوگوں کاڈیٹا سامنے آنے کا امکان ہے۔ڈیٹا لیک ہونےکےمتعلق رپورٹس پہلے مشہور ہیکنگ فورم پر سامنے آئیں جس میں ہیکرز نے ایک غیرمحفوظ سرور میں داخل ہونےکادعویٰ کیا جس میں ٹِک ٹاک صارفین کی ذاتی معلومات موجود تھیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.