نئی دہلی : بھارت میں بسنے والے مسلمان مذہبی اعتبار سے بالکل بھی خود مختار نہیں ہیں عید الاضحٰی کی آمد آمد ہے لیکن مودی سرکار نے مسلمانوں کو پریشان کرنے کے لیے عید الاضحٰی پر جانور کے ذبح پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا ہےمودی سرکاری کی اس مسلم دشمنی سے مسلمان سخت پریشان ہیں اورہرطرف خوف کی فضا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب میں 5 فیصد مردوں کو بیویوں کے تشدد کا سامنا

سعودی عرب میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے کام کر…

پیپلزپارٹی کا شکریہ:فواد چوہدری نے ایسا کیوں کہا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن…