کراچی:طویل قامت نصیر سومرو کی پی آئی اے میں آفیسر گروپ 6عہدے پر ترقی دیدی گئی، سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے پروموشن لیٹر نصیر سومرو نے سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کا شکریہ ادا کیا پیش کیا۔ نصیر سومرو کو آفیسر گروپ 5 سے 6 میں سینئر پیسنجر ہینڈلنگ سروسز افسر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.