اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او مانگنے والے پارلیمنٹ میں شور مچاتے ہیں، بولنے نہیں دیتے، اس لئے کوشش تھی ہر ماہ بعد عوام کے سوالوں کا جواب دوں ، شہبازشریف کو اپوزیشن لیڈر نہیں قومی مجرم سمجھتا ہوں، مجرموں سےمفاہمت کروں گا تو قوم سے غداری کروں گا، مقصود چپڑاسی کےاکاؤنٹ میں 16 کروڑ روپے کیسے آگئے؟، جب سوال پوچھاجائےتو کہتے ہیں بچے باہر ہیں ان سے پوچھیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.