اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے اپنی اکثریت ثابت کر دی جس کے بعد عمران خان وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے محروم ہو گئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ سے قبل سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے مستعفی ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اراکین کو پارٹی لائن پر عمل کرنا ہوتا ہے، فل اسٹاپ: سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کرتے…

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 19 نومبرکو ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں…

نوازشریف کے تربیت یافتہ کارکن نے وفاقی وزیرپر جوتا پھینک دیا

آزاد کشمیر باغ کے انتخابی جلسے میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر…