بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں خوفناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں زلزلے سےمتاثرہ شدید زخمیوں کی کوئٹہ منتقلی کےلیے ہیلی کاپٹر آپریشن جاری ہے۔ڈی ایچ او ڈاکٹررشید ناصر نےبتایا کہ 10 شدید زخمی ہیلی کاپٹر سے کوئٹہ روانہ کئے گئے ہیں کوئٹہ منتقل کئےگئے تمام زخمی مرد اور بعض عمررسیدہ ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.