صوابی:اسد قیصر کے بھانجوں اور پولیس کے درمیان تنازعہ:اہم وجہ سامنے آگئی ،اطلاعات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کے بھانجوں کے بارے میں کچھ خبریں گردش کررہی ہیں کہ انہوں نے پولیس پر تشدد کیا ہے ، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پولیس پر تشدد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وضاحت طلب کرنے پر کیا گیا ، ، پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ  دائر کردیا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

98 suspects arrested in major search operation in DI Khan

In a decisive move against criminal elements, the DI Khan police launched…

At least 5 killed in Balochistan’s Barkhan

Police and health officials said that at least five people were killed…

وزیراعظم آج کنونشن سینٹر میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے

کنونشن سینٹر میں کامیاب نوجوان پروگرام کے 2 سال مکمل ہونے کی…