اسلام آباد:رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے،چیف کمشنر اسلام آباد کوپیغام مل گیا ،اطلاعات کے مطابق سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا بیان حلفی سامنے آنے کے بعد اہم پیش رفت،رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط لکھ دیا گیا،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط ارسال کر دیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.