لاہور میں عید کے تینوں دن بارش کے قوی امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات نے 19 جولائی سے لاہور میں اچھی بارشیں برسانے والے نظام کے آنے کی نوید سنا دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 19 جولائی سے بارشیں برسانے والے ایک نئے نظام کے آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ جن کا سلسلہ ممکنہ طور پر تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر اور ویڈیوز آگئیں

معروف بزنس مین اور سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز…