اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کی جانب سےکیےجانےحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان ڈرون حملوں میں اموات پردکھ کا اظہار کیاوزیراعظم کا کہنا تھا کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ کھڑا ہےشیخ محمد بن زید ال نہیان نے حمایت پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.