پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی ٹیلی فلم’’ایک ہےنگار‘ کا ٹیزرجاری کردیاگیافلم میں نگارجوہرکاکردارماہرہ خان نےاداکیاہےجب کہ ان کے مقابل اداکار بلال اشرف مرکزی کردار میں نظرا ٓئیں گےٹیلی فلم کا ابتدائی حصہ آرمی میڈیکل کالج میں شوٹ کیاگیا ہےجس میں نگارجوہر کی طالب علمی کی زندگی اور اسکےبعد پیشہ ورانہ زندگی کودکھایاگیاہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.