اوورسیز پاکستانی کی حنا ربانی کھر کے بھائی کے خلاف وزیر اعظم کو درخواست
محمد رضوان خالد نامی پاکستانی کینیڈین پروفیسر نے زوزیر اعظم عمران خان کودی گئی درخواست میں کہا آپ فرماتےتھےمیری حکومت آئی توگورےیہاں نوکری کیلئےآئیں گےاوراوورسیز پاکستانی بھی انویسٹمنٹ کریں گےہم آپکی کال پر آگئےکالج میں دو گورے بھی جاب کیلئےکینیڈااورامریکہ سےآ رہے ہیںحنا ربانی کھر کےبھائی نےاپنےغنڈوں اور سرکاری حکام کے ساتھ آکر کالج میں توڑ پھوڑ کی ہے۔
رضوان چوہدری کینیڈا کی یونیورسٹی میں استاد ہیں اپنے آبائی علاقے مظفر گڑھ میں بہترین تعلیمی ادارہ قائم کر رہے ہیں اسکالر شپس کی بنیاد پہ پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی فیملی کے لوگو نے انکے ادارے میں توڑ پھوڑ کی دھمکیاں دیں تشدد کیا ، وزیراعظم سے نوٹس لینے اپیل کی ہے pic.twitter.com/BgtoBr3R63
— Faizullah Khan (@FaizullahSwati) July 11, 2021