اسلام آباد: نوجوان کو فحش ویڈیو بھیج کر ہراساں کرنے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے نوجوان کا کہنا تھا کہ سردار تنویر الیاس کے ساتھ اسلام آباد کے سینٹورس مال میں ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد سردار تنویر نے اپنے نمبر سے انہیں فحش ویڈیوز بھیجی اور ہراساں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Govt offices to continue having six workdays

On Friday, the federal government announced that government offices would continue to…

نیو یارک پراپرٹی کیس، آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں 11 جنوری تک توسیع

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف زرداری کیخلاف نیو یارک…