پاکستان میں کورونا سے24 گھنٹوں میں 24 اموات کورونا کے 46 ہزار 941 نئے ٹیسٹ کئے گئے1 ہزار 277 نئے کیسز مثبت کیسز کی شرح تقریباً 2.72 فی صد اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 345 جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 59 ہزار685 ہو چکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Karachi: Street vendor ‘tortured, arrested’ for not giving ‘channa chaat’ to cops

On Tuesday, a Karachi cop allegedly tortured and arrested a street vendor…

‘عمران خان عوام پر بوجھ ڈال کر خود چلے گئے، آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑیگا’

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد…