گورنر سندھ اور وزیر اعظم کے معاون کی ذوالفقار مرزا سے اہم ملاقات
کراچی: سندھ کی سیاست میں اہم ملاقات کے بعد بڑی ہلچل شروع ہوگئی ہے، یہ ملاقات سابق وزیر داخلہ سندھ کی موجودہ گورنر سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق سندھ کی سیاست میں اہم ملاقات ہوئی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اب سے کچھ دیر قبل سابق صوبائی وزیر داخلہ اور اہم سیاسی رہنما ذوالفقار مرزا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔