تفصیلات کے مطابق ملک میں بارشوں سےہونے والےجانی و مالی نقصان کی وجہ سےوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یورپ کا دورہ منسوخ کر دیا۔ بلاول کو کل سے رمنی، ڈنمارک،سوئیڈن اور ناروے کےدورے میں اہم ملاقاتیں کرنا تھیں وزیرخارجہ اب بارشوں سےہونے والی تباہی کا جائزہ لینے اور مسائل کے حل کے لیے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔
You May Also Like
واثق قیوم کی جیت عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے، راجہ بشارت
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر قانون راجہ بشارت نےکہا…
- Amin Tahir
- July 30, 2022
ارشد شریف کی میت کب پاکستان پہنچے گی؟ اہلیہ جویریہ صدیق نے بتا دیا
کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی…
- عائشہ ذوالفقار
- October 24, 2022
ظل شاہ کی والدہ نے پی ٹی آئی کو بیٹے کا قاتل قرار دے دیا
ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا عمران خان پر…
- عائشہ ذوالفقار
- March 12, 2023