پنجاب اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کی جائے گی۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر پرویز الہیٰ کریں گے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ایجنڈے کے مطابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر آج کارروائی ہو گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.