Picture from google

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادر نے ڈیرہ غازی خان ٹریفک حادثےمیں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہےکہاحادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج ہوا ہے کمشنر ڈیرہ غازی خان سے رابطہ کر کے زخمیوں کے بارے میں ہدایات دیں وزیر اعلی ٰعثمان بزدار کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات نےپنجاب کے مختلف اضلاع لاہور، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ نارووال، فیصل…

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے سے…

لاہور: بچے کو بچاتے ہوئے سابق پولیس افسر ٹرین کی ٹکر سے شہید

لاہور کے علاقے راوی روڈ 5 نمبر پھاٹک پر سابق سب انسپکٹر…