ویسٹ انڈیز کےمایہ ناز بلے بازکرس گیل اور آل راؤنڈرڈیوائن براؤ نے آسٹریلیا کےخلاف اپناآخری ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل کرکرکٹ کے میدانوں کو الوداع کہہ دیا ہےشاہد آفریدی نےباز کرس گیل کوریٹائرمنٹ پر خراج تحسین پیش کیاہے کرس گیل کو شاندار کریئر پر مبارکباد دی کہا آپ نے پوری دنیا میں نئی نسل کے کھلاڑیوں کوبہت متاثر کیا
https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1456980394373431304?s=20