وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کےجنرل سیکریٹری سےٹیلفونک رابطہ کیا ہے انہوں نے بی جے پی رہنماوں کی جانب سے تضحیک آمیز بیانات اور بڑھتے اسلاموفوبیا پربات چیت کی۔اس طرح کی اشتعال انگیزی سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہےبھارت کی جانب سے نفرت آمیز بیانات اور بڑھتے اسلاموفوبیا کیخلاف سخت نوٹس لیا جائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.