حریم شاہ نےانسٹاگرام پر ویڈیوزمیں کہا یہ تمام بیوٹی پارلرز اپنی تشہیر اور اپنا نام میڈیا میں لانے کے لیے میرے بارے میں میڈیا کو جھوٹی اور من گھڑت باتیں بتارہے ہیں جنمیں کوئی حقیقت نہیں ہےیہ میرا بڑاپن ہےکہ میں بیوٹی پارلرز کی تشہیراپنےسوشل میڈیا پلیٹفارم پر کرتی ہوں لہذا انہیں بھی دائرے اور اپنی اوقات میں رہنا چاہئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آنجہانی اداکار رشی کپور کی آخری فلم کی تاریخ کا اعلان

اپریل 2020 میں انتقال کرنے والے بالی ووڈ کےلیجنڈری اداکار رشی کپورکی…

Army chief discusses security issues with US officials

Chief of Army Staff (COAS), General Syed Asim Munir, called on key…