نامور ہاکی اولمپئین عبدالوحید خان 85 برس کی عمرمیں انتقال کر گئےعبدالوحید خان کی پیر کی صبح طبیعت اچانک خراب ہوئی اور انہیں اسپتال لایاگیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکےان کی نماز جنازہ و تدفین منگل کو بعد نماز عصر ہوگی۔عبدالوحید خان روم اولمپکس 1960ء میں بھارت کو شکست دےکر پہلا اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کاحصہ تھے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.