شیخوپورہ کےعلاقے نارنگ منڈی میں گزشتہ روز 8 افراد کےقتل کےمعاملے پرمعطل ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان کےمطابق غفلت پر ایس ایچ او نارنگ منڈی کو پہلے ہی معطل کردیا گیا تھا, گرفتار اہلکاروں میں ایس ایچ او نارنگ انسپکٹر عبدالوہاب، اے ایس آئی محمد لطیف، مشتاق احمد، محمد رفیع اور محرر عمار الحسن شامل ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.