اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں کہا گیا کہ فی الحال دستیاب معلومات کی بنیاد پر، مالی سال 2023 میں نمو تقریباً 2 فیصد تک گر سکتی ہے۔مہنگائی اور جاری کھاتوں کے خسارے میں کمی آئی ہے۔شرح سود میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں کیا گیا اور شرح سود 15 فیصد پربرقرار ہے۔رواں سال مہنگائی کی شرح 19 سے 20 فیصد پر رہنے کی توقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 259 روپے…

ملک میں آج سونے کی قیمت برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔سندھ صرافہ بازار…

آپ لوگ صرف میٹنگ ہی کرتے ہیں یا کوئی کام بھی کرتے ہیں ؟عدالت برہم

گنےکی فی من قیمت مقرراوریکم اکتوبرسےشوگرملزچلانےسےمتعلق درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت…

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 150 روپے بڑھی ہے۔آل…