شہازشریف کے بعد مریم نواز نے عمران خان کے خلاف ایک ایسا کارڈ کھیلا ہے جوالٹا گلے پڑگیا ہے ، کل شہبازشریف نے گھٹیا حرکت کرتےہوئے مذہبی حلقوں کواشتعال دلانےکے لیے جادوٹونے کی کہانی گھڑی تو آج بھتیجی نے یہ کارڈ کھیل دیا، دوسری طرف عوام الناس نے مریم اور اس کے چاچوں کی ان گھٹیا حرکات کی مذمت کرنا شروع کردی ہے اورکہا کہ اب مذہبی حلقے تمہاری سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ن لیگ آئین کی حکمرانی چاہتی ہےتوبیک ڈوررابطےختم کرے: قمر زمان کائرہ

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا…

Gold price in Pakistan declines for fourth straight day

The per tola gold price in Pakistan on Wednesday declined by Rs.…

فن لینڈ کا نیولوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

فن لینڈ میں نیولوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا…