FILE – In this Nov. 14, 2001 file photo, Suhail Shaheen, then Deputy ambassador of the Islamic Republic of Afghanistan, gives an interview in Islamabad, Pakistan. Shaheen, a spokesman for the Taliban said Wednesday, Jan. 30, 2019, that they are not seeking a monopoly on power in a future administration in Afghanistan but are looking for ways to co-exist with Afghan institutions. The comments were provided to The Associated Press in an audio message from Qatar. (AP Photo/Tariq Aziz)

طالبان نے اقوام متحدہ میں سفیرکی تعیناتی کےلیےایک بار پھردرخواست دےدی۔سابق حکومت کےسفیرنےاقوام متحدہ میں نشست چھوڑ دی ہےجس کے بعد طالبان نے ایک بارپھراقوام متحدہ سے اپنا سفیربھیجنے کی اپیل کی ہےنامزد سفیرسہیل شاہین نے کہا درخواست کرتا ہوں کہ اقوام متحدہ میں افغانستان کی نشست افغانستان کی موجودہ حکومت کو دےکر اپنی غیرجانبداری کو ثابت کرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرین اور روس جنگ میں کوئی بھی فریق فتح یاب نہیں ہوگا،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل اور یوکرین کے لیے مقرر کردہ…

سری لنکا اور زمبابوے کے سابق کرکٹرز آسٹریلیا میں بسیں چلانے لگے

سری لنکا کےسابق کرکٹرز سورج راندیو اورچنتھاکا جےسنگھے آسٹریلیا میں روزی روٹی…

روسی ایم ایم اے فائٹر فوڈ پوائزننگ کے باعث ہلاک

روس سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم…

یوکرین میں ایک اور امریکی صحافی ہلاک،برطانوی صحافی زخمی

دی گارجئین کے مطابق امریکی صحافی پیئرز کرزیوسکی فائرنگ سے ہلاک ہو…