سعودی عرب نے معتمرین اور مسجد حرام اور مسجد نبوی آنے والوں کو سہولیات فراہم کرنےکیلئے ’’منسک‘‘ پلیٹ فارم لانچ کردیا ہے۔ سعودی وزیر حج و عمرہ نےبتایا کہ یہ پلیٹ فارم تمام سرکاری شعبوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرکے حرمین شریفین آنے والوں کےکاموں کو مزید آسان بنا دے گا – سعودی وژن 2030 ‘‘ کے پروگراموں میں سے ایک ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.