اس نئے فیچر میں کمیونیٹی کےایڈمن ٹیب کےاوپر ٹوئٹس کو پِن کرکےانگیجمنٹ بڑھا سکیں گے ٹوئٹر کمیونیٹی موڈ میں ’پِن ٹو کمیونیٹی‘ کاایک نیا آپشن کسی بھی کمیونیٹی ٹوئٹ کوفِیڈ کےاوپری سرے پرتعین کردے گا اوروہ ٹوئٹ بطور نوٹس کام میں لایا جاسکےگا یہ آپشن صارفین کی ٹوئٹر کمیونیٹیزمیں مزید بہتر انگیجمنٹ لانے میں مدد گار ثابت ہو سکے گا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.