عمر شریف کے بیٹے جواد شریف نے کہا ہے کہ والد کی میت بدھ کی صبح پاکستان پہنچے گی۔ والد کی نماز جنازہ بدھ کو دوپہر 3 بجے عمر شریف پارک، کلفٹن میں ادا کی جائے گی اور والد کے مداحوں سے نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل ہے۔مولانا بشیر فاروقی میرے والد کی نماز جنازہ پڑھائیں گے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.