یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نےبھارت سمیت دیگر 4ممالک میں موجود اپنے سفیروں کو برطرف کردیا۔غیرملکی میڈیا کےمطابق یوکرینی صدرکی جانب سے بھارت، جرمنی، ناروے، جمہوریہ چیک اور ہنگری میں مقرر اپنے سفیروں کوبرطرف کردیا گیا ہے۔صدارتی ویب سائٹ پر سفیروں کو ہٹانے کے حوالےسےکوئی وجہ نہیں بتائی گئی تاہم ان سفیروں کو ہٹانےسےمتعلق اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ

معاہدے کے تحت روس اپنے جوہری ہتھیار بیلاروس میں رکھے گا۔پیوٹن نے…

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو 20 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے

آریان خان کو 20 سال تک کی سزا ہو سکتی ہے آریان…

برطانیہ میں بجلی چوری کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ

برطانیہ: انگلینڈ اور ویلز میں انرجی بلز بڑھنے کی وجہ سے بجلی…

فیفا ورلڈ کپ؛ سعودی عرب کے ہاتھوں ارجنٹائن کو اپ سیٹ شکست

سعودی عرب نے اپنے گروپ میچ میں ارجنٹائن کو ہرا کر ایونٹ…