غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق قتل کےدومختلف واقعات ہفتےکی شام تقریباً سوا 5 بجے ایبے ووڈ اور ٹیمز میڈ کے علاقوں میں پیش آئے۔جس میں 16،16 سال کے 2 نوجوانوں کو چاقو مار کرقتل کیا گیا۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ قتل کی وارداتیں صرف ایک میل کےفاصلے پر ایک ساتھ پیش آئیں، پولیس نے قتل کی تحقیقات شروع کردی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

این سی بی کا شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارنے کی خبر کی تردید

شاہ رخ خان کے گھر چھاپے سے متعلق بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو…

امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے سامان اورآلات فروخت کرنےکی منظوری دیدی

امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی مرمت…

امریکا میں گھر سے 5 لاشیں برآمد

امریکی ریاست میری لینڈ میں گھر سے 5 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مرنے…

ہانک کانگ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی

ہانگ کانگ پولیس نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 14 کروڑ…